عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے سئنیر نایب صدر خدیجہ سردار کی قیادت میں ملک میں بے تحاشا مہنگا ئی اور بے روز گاری کے خلاف ایک جلوس اتوار 19ستمبر کو دروش سے روانہ ہو گا اور چترال پریس کلب میں احتجاجی مظاہرہ کر ے گی ۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نما یندہ چترال میل) عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے سئنیر نایب صدر خدیجہ سردار کی قیادت میں ملک میں بے تحاشا مہنگا ئی اور بے روز گاری کے خلاف ایک جلوس اتوار 19ستمبر کو دروش سے روانہ ہو گا اور چترال پریس کلب میں احتجاجی مظاہرہ کر ے گی جس میں پارٹی کے ضلعی قایدین اور کارکنان بھر پور شرکت کریں گے۔