چترال (نمائندہ چترال میل) ماں کے ددوھ کی افادیت سے متعلق آگاہی کے سلسلے میں ڈائرکٹوریٹ جنرل آف ہیلتھ کے زیر اہتمام دوسری نشست پیر کے رو ز ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال کے سبزہ زار میں منعقد ہوا جس میں فوکل پرسن محمد ظفر خان، پبلک ہیلتھ کوارڈینیٹر ڈاکٹر ولی خان، چارج نرس سکینہ ا ور ڈسٹرکٹ خطیب مولانا فضل مولیٰ نے بچوں کے لئے ماں کے دودھ کی اہمیت پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔ انہوں نے نوزائید ہ بچے کو پیدائش کے فوراً بعد ماں کا دودھ دینے، بچے کو چھ ماہ کی عمر تک صرف اور صرف ماں کا دودھ حتیٰ کہ پانی بھی نہ پلانے اور کورونا وائرس انفیکشن میں مبتلا ماؤں کو اختیاطی تدابیر سے بچوں کو دودھ پلانا جاری رکھنے کی تاکید کی۔ اس موقع پر قرآن وحدیث کی روشنی میں بچوں کے لئے ماں کے دودھ کی افادیت واضح کرتے ہوئے کہاگیا کہ دو سال اور دو ماہ تک بچوں کو پلانے کے فوائد کو میڈیکل سائنس نے بھی ثابت کردی ہے جس میں ماں اور بچے دونوں صحت مند رہتے ہیں۔ پروگرام سے قبل ماں کے دودھ کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لئے آگہی واک کا اہتمام کیا گیا۔
تازہ ترین
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر افتخار شاہ کے زیر نگرانی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
- ہومہزاروں سال قدیم کالاش تہوار “چلم جوشٹ ” پورے جوش و خروش کے ساتھ وادی رمبور کے معروف ڈانسنگ پلیس (چھارسو) گروم میں شروع ہوا۔
- کھیل*چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری کی زیر صدارت شندور پولو فیسٹیول کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد*
- ہوملوئر چترال میں 9 مئی کے حوالے سے ایک ریلی نکالی گئی
- مضامینداد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔شراکت داری اور تر قی
- ہومپولیس اسٹیشن دروش کی کامیاب کاروائی 11 کلو سے زائد چرس برآمد
- مضامینداد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ۔۔۔پرستان قبل از اسلا م
- تعلیمیونیورسٹی آف چترال کی طرف سے بی ایس پروگرام کی فیسوں میں 57فیصد اضافے کے خلاف طلباء وطالبات سراپا احتجاج بن کر اسے انتہائی ظالمانہ قرار دیتے ہوئے صوبائی حکومت سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ چترال میں غربت اور بے روزگاری کو مدنظر رکھتے ہوئے اس فیصلے کو فوری طور پر واپس لیا جائے
- ہوممادری زبانوں کے تحفظ اور ترقی کیلئے کام کرنے والا ادارہ فورم فار لینگویج انشیٹیوز کے زیر انتظام چترال میں ایک کثیراللسانی مہرکہ منعقد ہوا۔
- مضامینداد بیداد ۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔ما ضی کا پشاور