اپرچترال(بشیر حسین آزاد) ڈسٹرکٹ پولیس افیسر اپر چترال ذولفقار علی تنولی کے دفتر میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔اس تقریب کے مہمان خصوصی ڈی پی او اپر چترال تھے۔تقریب میں 39ہیڈکانسٹیبل کے عہدوں پر ترقی پانے والے جوانان کو ترقی کے بیجز لگائے گئے۔تقریب میں ڈی پی اواپر چترال کے علاوہ ڈی ایس پی مستوج،ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر،آرآئی،لائن آفیسر اور ریڈرر ڈی پی او نے شرکت کی،تقریب سے خطاب میں ڈی پی او نے ترقی پانے والے جوانوں سے کہا کہ وہ فیلڈ میں اپنا مثبت کردار ادا کرے اور پولیس کانام روشن کروائیں اور عوام کے دلوں میں اپنا ایک خاص مقام پیدا کریں۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد ۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔مزدوروں کا دن
- ہومتھانہ ایون کی حدود میں لویر چترال پولیس نے منشیات کے خلاف کریک ڈاون کے دوران کالاش وادی رمبور میں کالاش قبیلے سے تعلق رکھنے والے کرنل کے بیٹے میجر کو دیسی شراب کی بڑی مقداروادی سے چترال شہر ٹرانسپورٹ کرنے کی پاداش میں رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا۔
- مضامینداد بیداد۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔انسا نی حقوق کا آئینہ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔۔”زندگی سے ڈرو“۔۔
- سیاستلویر چترال میں تحصیل چیرمین دروش کے الیکشن میں پی ٹی آئی کا حمایت یافتہ امیدوار سید فریدجان ایڈوکیٹ نے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق کامیابی حاصل کی ہے۔
- مضامینداد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔نظر آنے والے کام
- ہومچترال کے معروف صحافی گل حماد فاروقی ہفتے کی صبح ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال میں اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے
- ہومڈپٹی کمشنر اپر چترال محمد عرفان الدین کے دفتر میں مختلف آفات کے سبب فوت ہونے والوں کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم کئے گئے
- ہوملویر چترال میں حفاظتی ٹیکے کا عالمی ہفتے کا آغاز آگہی واک سے کردیا گیا
- ہومداد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔عبد الغنی دول ما ما