چترال (نمائندہ چترال میل) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے مرکزی ناظم اعلیٰ ” حمزہ محمد صدیقی‘‘ اج پیر سے دو روزے دورے پر چترال پہنچ رہے ہیں۔ چترال میں ناظم اعلیٰ کی مصروفیات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ناظم اسلامی جمعیت طلبہ چترال عبدالرزاق نے کہا کہ جمعیت کی تنظیمی ٹیم کے ساتھ نشستوں کے علاوہ مختلف تعلیمی اداروں کے اندر پروگرامات میں بھی شرکت کریں گے۔ اس کے علاوہ چترال کے تعلیمی مسائل کے حوالے سے چترال پریس کلب میں تعلیمی پریس کانفرنس سے بھی مخاطب ہوں گے۔ پیر کے صبح 11 بجیچترال ائیرپورٹ میں ناظم اعلیٰ کا فقید المثال استقبال ہوگا۔ ناظم اعلیٰ ”تعمیر پاکستان ریلی ”کی قیادت کرتے ہوئے شہر میں داخل ہوں گے۔ طلباء کے علاوہ احباب جمعیت کی بڑی تعداد بھی ریلی میں شرکت کریں گے۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں ہفتہ وار اردرلی روم کا انعقاد
- ہومآیون اینڈویلیز ڈویلپمنٹ پروگرام (AVDP) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت صدر شریف احمد اے وی ڈی پی آفس میں منعقد ہوا
- ہومپٹرولیم مصنوعات پر 120 روپے فی لیٹر لیوی اور ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف 7 اگست کو چترال کی تمام چھوٹی بڑی شاہراہیں مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان ۔۔جماعت اسلامی لوئر چترال کے امیروجیہہ الدین کی پریس کانفرنس
- ہومچترال فارما ڈسٹری بیوٹرز کونسل (سی پی ڈی سی) کی ایگزیکٹو باڈی کی تشکیل ۔۔فخر عالم (سی ای او عالم انٹرپرائزز/ چیف ایگزیکٹو چترال میل ڈاٹ کام) کو صدر منتخب کیا گیا
- ہومجامعہ چترال کے سینیٹ کے دسویں اجلاس میں مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی منظوری صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کی زیر صدارت اجلاس، جامعہ کی کارکردگی کو سراہا گیا۔
- ہومالخدمت ہسپتال چترال کی تین روزہ MSDS تربیتی پروگرام میں شرکت
- ہومسرزمین تریچ ذوندرانگرام کے قابل فخر فرزند ذیشان نورانی کا ایک اور اعزاز
- ہوممنگل کے روز ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کے نفاذ کے خلاف تاجروں کی اپیل پر ضلع اپر اور لوئر چترال میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوئی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پولیس اسٹیشن ارندو کا دورہ
- ہوم*ڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پریس کلب لوئر چترال کا دورہ



