اپر چترال۔ (نما یندہ چترال میل) اپر یارخون اوناوچ میں آج رات 2 بجے 14 سٹر گاڑی پل کراس کرتے ہوئے دریائے یارخون میں گر کر 7 بندے لا پتہ جبکہ دو بندے معجزانہ طور پر بچ گئے۔تفصیلات کے مطابق یہ گاڑی چترال سے یارخون جا رہے تھے۔گاڑی ڈرائیور مغل خان جن کا تعلق یارخون دورزو شوشت سے تھا۔گاڑی میں 10 بندے سوار تھے۔سواریون میں سابقہ ممبر ڈسٹرکٹ کونسل اسرار احمد گاڑی میں سوار تھے۔رات 2بجے دوکاندار کے سامان اتارنے کے غرض سے اوناوچ جا رہے تھے۔پل کراس کرتے ہوئے دریا میں جا گرا۔ نتیجے میں 7 بندے لا پتہ ہو گئے۔ دو بچ گئے۔ان کے کہنے مطابق ڈرائیور کی نیند کیوجہ سے واقعہ پیش ایا۔گاڑی بے قابو ہو کر پل کے سائیڈ جنگلے توڑتے ہوئے پل سے نیچے گر پڑی۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں ہفتہ وار اردرلی روم کا انعقاد
- ہومآیون اینڈویلیز ڈویلپمنٹ پروگرام (AVDP) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت صدر شریف احمد اے وی ڈی پی آفس میں منعقد ہوا
- ہومپٹرولیم مصنوعات پر 120 روپے فی لیٹر لیوی اور ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف 7 اگست کو چترال کی تمام چھوٹی بڑی شاہراہیں مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان ۔۔جماعت اسلامی لوئر چترال کے امیروجیہہ الدین کی پریس کانفرنس
- ہومچترال فارما ڈسٹری بیوٹرز کونسل (سی پی ڈی سی) کی ایگزیکٹو باڈی کی تشکیل ۔۔فخر عالم (سی ای او عالم انٹرپرائزز/ چیف ایگزیکٹو چترال میل ڈاٹ کام) کو صدر منتخب کیا گیا
- ہومجامعہ چترال کے سینیٹ کے دسویں اجلاس میں مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی منظوری صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کی زیر صدارت اجلاس، جامعہ کی کارکردگی کو سراہا گیا۔
- ہومالخدمت ہسپتال چترال کی تین روزہ MSDS تربیتی پروگرام میں شرکت
- ہومسرزمین تریچ ذوندرانگرام کے قابل فخر فرزند ذیشان نورانی کا ایک اور اعزاز
- ہوممنگل کے روز ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کے نفاذ کے خلاف تاجروں کی اپیل پر ضلع اپر اور لوئر چترال میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوئی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پولیس اسٹیشن ارندو کا دورہ
- ہوم*ڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پریس کلب لوئر چترال کا دورہ



