استاذ الا سا تذہ محترم حسین اللہ استاذ کو اتوار کے روز ہزاروں اشکبار انکھوں کے سا منے مستجپاندہ چترال میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نما یندہ چترال میل) استاذ الا سا تذہ محترم حسین اللہ استاذ کو اتوار کے روز ہزاروں اشکبار انکھوں کے سا منے مستجپاندہ چترال میں سپرد خاک کر دیا گیا۔۔ اپ
خا تون سینیٹر فلک ناز۔میجر فہیم اللہ۔شہزاد عالم کے والد بزرگوار ،حاجی شیر اللہ۔ حاجی عید الحسین کے بھائی ،طارق کے سسر اور عمران حسین کے چچا تھے۔