شاگرام تورکھو اپر چترال سے تعلق رکھنے والا انجینئر عبدالقادر اتوار کی صبح بشاور میں انتقال کر گئے.

Print Friendly, PDF & Email

چترال۔ (نما یندہ چترال میل) شاگرام تورکھو اپر چترال سے تعلق رکھنے والا انجینئر عبدالقادر اتوار کی صبح بشاور میں انتقال کر گئے۔ انہیں اج پیر کے روز آبائی گاؤں شاگرام میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔ وہ ڈاکٹر محمد فاروق، لیکچرر عمر فاروق اور ٹی ایم اے اہلکار ممتاز فاروق کے والد تھے۔