شاہ محمد خان (ر) ھیڈ کلرک محکمہ سی اینڈ ڈبلیو چترال حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے ,

Print Friendly, PDF & Email

چترا ل (نما یندہ چترال میل) شاہ محمد خان (ر) ھیڈ کلرک محکمہ سی اینڈ ڈبلیو چترال حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔مرحوم کو اج اتوار کے روز ابا ئی قبرستان رضاندہ جغور میں سپرد خاک کر دیا جائے گا۔اپ امتیاز حسین (ر) ڈی ایف او وایلڈ لایف۔محمد ظا ہر خان (ر) پروفیسر،معراج حسین لال۔کے بھائی۔ادریس،رمیض اور کامل احمد کے والد بز ورگوار تھے۔