چترال (نما یندہ چترال میل) آل پیرمیڈیکل ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال کے صدر وقار احمد نے کہاہے کہ چترال سے تعلق رکھنے والے پیرامیڈیکل ملازمین اپنے حقوق کے حصول کے لئے صوبائی کابینہ کے حکم پر لبیک کہتے ہوئے 9مارچ کو جوق درجوق پشاور پہنچ کر اس تاریخی دھرنے میں شریک ہوں گے جوکہ پروموشن میں ان کے ساتھ روا رکھے جانے والی ذیادتیوں کے خلاف دی جارہی ہے۔ ایک اخباری بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ پیرامیڈیکل کے پروموشن کے دیرینہ مسئلے کو حل کرنے میں ڈی جی ہیلتھ سروسز نے جو لیت ولعل سے کام لینے کا سلسلہ شروع کیا ہے، اس کے خلاف ڈی آئی خان سے چترال تک پیرامیڈیکس یکجا ہوکر اس حق کو حاصل کرنے کا تہیہ کرلیا ہے اورمطالبے کی منظوری تک دھرنا دینے اور مظاہرہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے
تازہ ترین
- ہومانتقال پرملال۔۔مفتاح الدین (المفتاح مڈیسن اسٹور اتالیق بازار چترال)ساکن زرگراندہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے
- ہومڈھائی ہزار سال قدیم کالاش فیسٹول جو شی (چلم جوشٹ) ڈھول کی تھاپ پر نوجوان مردو خواتین کی گلے میں باہیں ڈال کر رقص،سریلی گیتوں اور اپنی رنگینیوں کے ساتھ کالاش ویلی بمبوریت کے مرکزی مقام بتریک میں اختتام پذیر ہوا
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں ہفتہ وار اردلی روم کا انعقاد کیا گیا۔
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر افتخار شاہ کے زیر نگرانی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
- ہومہزاروں سال قدیم کالاش تہوار “چلم جوشٹ ” پورے جوش و خروش کے ساتھ وادی رمبور کے معروف ڈانسنگ پلیس (چھارسو) گروم میں شروع ہوا۔
- کھیل*چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری کی زیر صدارت شندور پولو فیسٹیول کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد*
- ہوملوئر چترال میں 9 مئی کے حوالے سے ایک ریلی نکالی گئی
- مضامینداد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔شراکت داری اور تر قی
- ہومپولیس اسٹیشن دروش کی کامیاب کاروائی 11 کلو سے زائد چرس برآمد
- مضامینداد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ۔۔۔پرستان قبل از اسلا م