پشاور (چترال نما یندہ چترال میل) صدر پی ایس ایف پشاو ریو نیورسٹی سید ضیاء الدین نے ایک اخبار ی بیان میں کہا ہیکہ خواتین ہمارے معاشرے کے وہ ستون ہے کہ جن کی پرورش اور تربیت کی وجہ سے معاشرہ کا مستقبل اور قوم کے معمار پروان چڑھتے اور آگے بڑھتے ہیں اور ہمارے معاشرے کو کامیاب کرنے میں ہمارے مردوں کے سنگ بہ سنگ اپنا کردار ادا کر رہی ہیں۔ ہم ان کی جدو جہد کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔پشاور یونیورسٹی سمیت تمام تعلیمی اداروں میں خواتین طلبہ کا زیر تعلیم ہونا یکساں حقوق کے حامل معاشرہ کی عکاسی کرتا ہے۔ مگر باوجود اسکے اب بھی تعلیمی اداروں میں ان طلبہ کو حصول تعلیم میں بہت سے مشکلات درکار ہیں خصوصاً ان تمام شادی شدہ خواتین طلبہ کو جنہیں بعض اوقات میں طبی حالات، ڈیلیوری کیس وغیرہ کی وجہ سے اپنے امتحان مس کر دیتے ہیں,اور یوں ان کی سال بھر کی محنت ضائع ہوتی ہے۔ہمارا مطالبہ گورنر کے پی کے، حکومت پاکستان اور حکومت کے پی کے سے یونورسٹی سنڈیکیٹ قوانین میں ترامیم کرکے خواتین طلبہ کو ریلیف دی جا? اور ان لاین امتحان جیسی سہولیات متعارف اور فراہم کی جا?۔تمام خواتین طلبہ کو طبی بنیاد پر ریلیف دی جا?، سنڈیکیٹ قوانین میں ترمیم کی جا?۔
تازہ ترین
- سیاستچترال کے سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے رہنماؤں نے فلک ناز کی سینیٹ الیکشن میں کامیابی پر وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ گورنر شاہ فرمان اور وزیر اعلیٰ محمود خان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ لیاقیت علی۔وقاص احمد ایڈوکیٹ
- سیاستپی ٹی آئی چترال کے کار کنان نے وزیر اعظم عمران خان کا شکریہ اد اکرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے چترال کو سب سے ذیادہ اہمیت دی اور فلک ناز کو سینیٹ کا نہ صرف ٹکٹ عطا کیا بلکہ انہیں کامیاب بھی کرادیا۔
- ہومانتقال پر ملال،،ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال کے سابق افس سپرنٹنڈنٹ حاجی احمد ولی طویل علا لت کے بعد انتقا ل کر گئے۔
- ہومبدھ کے روز بائی پاس روڈ پر بازار پل کے نزدیک واقع انجمن دعوت و عزیمت کی مرکزی دفتر کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی
- Uncategorizedمعتبرات ریشن،لون،زیئت اور شوگرام کی ایک اہم میٹنگ زیر صدارت صدر تحریک بحالی ریشن بجلی گھر نادر جنگ منعقد ہوئی
- ہوماظہار تشکر۔۔۔۔انجینئررحیم اللہ شمسی اوراہل خانہ بونی
- ہومعلم کا ایک اہم باب ہمشیہ کے لئے بند ہوگیا۔ استاد الاساتذہ جید عالم دین حضرت مولانا قاضی جمال الدین ساکنہ مستوج طویل علالت کے بعد انتقا ل کر گئے۔
- کالم / مضامینداد بیداد ۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔۔۔ماہرانہ رائے
- ہومعالمی یوم شہری دفاع کی مناسبت سے ایک تقریب گورنمنٹ سینٹینیل ماڈل ہائی سکول چترال میں منعقد ہوا
- ہومایس آر ایس پی کی طرف سے ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال کے لئے طبی آلات کی فراہمی