ڈسٹرکٹ پو یس افیسر چترال لویر عبد الحی تبدیل سونیا شمروز خان نئے DPO چترال تعینات۔چترال کی تاریخ میں پہلی خاتون ڈسٹرکٹ پو یس افیسر کی تعیناتی ہوئی ہے

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نما یندہ چترال میل) ڈسٹرکٹ پو یس افیسر چترال لویر عبد الحی تبدیل سونیا شمروز خان نئے DPO چترال تعینات۔چترال کی تاریخ میں پہلی خاتون ڈسٹرکٹ پو یس افیسر کی تعیناتی ہوئی ہے۔انسپکٹر جنرل پویس خیبر پختونخوا کے دفتر سے جاری نوٹیفیکشن نمبر CPO/E-Transfer / Posting/2455مورخیہ 30 دسمبر 2020 کے مطا بق سونیا شمروز خان PSP(BS-18) کو ڈسٹرکٹ پو یس افیسر چترال لویر تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ ڈسٹرکٹ پو یس افیسر چترال لویر عبد الحی کو فوری طور پر کو CPO افس پشاور رپورٹ کرنے کی ہدایات کر دی گئی ہے۔