بیوہ رحمت الدین رائین اپرچترال انتقال کر گئی.

Print Friendly, PDF & Email

چترال(نور افضل) بیوہ رحمت الدین رائین اپرچترال انتقال کر گئی اپ سید حسن (ر) صوبیدار میجر۔بلبل حسن سب انسپکٹر پویس کی والدہ۔میجر خدا بخش۔پروفیسر الہی بخش کی چچی اور صحافی نور افضل کی پھوپھی تھی۔انہیں پیر کے روز ابا ئی قبرستان رائین تورکہو میں سپرد خاک کر دیا گیا۔