چترال (نمائندہ چترال میل ) جمعیت علمائے اسلام کے زیر اہتمام چترال میں تحفظ ختم نبوت کانفرنس کے انعقاد کے بعد تیسرے دن بھی اسٹیج پر قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کے خطاب کے دوران پارٹی رہنما قاضی نسیم کی طرف سے نعرہ لگانے کی کوششوں کی مختلف ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر ل رہے۔ ایک ویڈیو میں جب مولانا کے دائیں طرف کھڑے قاضی نسیمبائیں طرف جاکر اچانک مولانا کے سامنے مائیک نیچے کرکے نعرہ لگاتا ہے تو ساتھی ہی کھڑے حافظ انعام میمن انہیں پیچھے کھینچ لیتا ہے جبکہ اسی لمحے کی سامنے سے لی گئی ویڈیو میں مولانا انہیں اپنی بائیں بازو کی کہنی سے پیچھے دھکیل کر تقریر کو جاری رکھتے ہیں جس کے بعد حافظ انعام میمن بھی انہیں دوسری طرف دھکیل دیتے ہیں۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں ہفتہ وار اردرلی روم کا انعقاد
- ہومآیون اینڈویلیز ڈویلپمنٹ پروگرام (AVDP) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت صدر شریف احمد اے وی ڈی پی آفس میں منعقد ہوا
- ہومپٹرولیم مصنوعات پر 120 روپے فی لیٹر لیوی اور ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف 7 اگست کو چترال کی تمام چھوٹی بڑی شاہراہیں مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان ۔۔جماعت اسلامی لوئر چترال کے امیروجیہہ الدین کی پریس کانفرنس
- ہومچترال فارما ڈسٹری بیوٹرز کونسل (سی پی ڈی سی) کی ایگزیکٹو باڈی کی تشکیل ۔۔فخر عالم (سی ای او عالم انٹرپرائزز/ چیف ایگزیکٹو چترال میل ڈاٹ کام) کو صدر منتخب کیا گیا
- ہومجامعہ چترال کے سینیٹ کے دسویں اجلاس میں مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی منظوری صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کی زیر صدارت اجلاس، جامعہ کی کارکردگی کو سراہا گیا۔
- ہومالخدمت ہسپتال چترال کی تین روزہ MSDS تربیتی پروگرام میں شرکت
- ہومسرزمین تریچ ذوندرانگرام کے قابل فخر فرزند ذیشان نورانی کا ایک اور اعزاز
- ہوممنگل کے روز ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کے نفاذ کے خلاف تاجروں کی اپیل پر ضلع اپر اور لوئر چترال میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوئی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پولیس اسٹیشن ارندو کا دورہ
- ہوم*ڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پریس کلب لوئر چترال کا دورہ



