(چترال میل رپور ٹ)چترال سے جماعت اسلامی پاکستان کے ممبر قومی اسمبلی مولانا عبد الاکبر چترالی نے شراب پر مکمل پابندی کا بل قومی اسمبلی کے سیکرٹریٹ میں جمع کروادیا۔ بل کے ساتھ چند قراردادیں بھی جمع کروائی۔ قراردادوں میں ہفتہ وار جمعی کی چھٹی، عافیہ صدیقی کو امریکہ سے پاکستان واپسی، ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، اور وفاقی ملازمتوں میں چترال کو خاص مختص کوٹہ کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔
تازہ ترین
- ہومانجمن ترقی کھوار چترال کے نو منتخب کابینہ کی تقریب حلف وفاداری ہفتے کے روز مقامی ٹاؤن ہال میں منعقد ہو ا
- ہومضلعی انتظامیہ کی طرف سے مقامی ٹاؤن ہال میں پی ٹی آئی کارکنان کا اجلاس منعقد کرنے کی اجازت نہ ملنے پر پارٹی کارکنوں نے دو گھنٹوں تک کچہری روڈ کو احتجاج کے طور پر بند کئے رکھا
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں ہفتہ وار اردرلی روم کا انعقاد
- ہومآیون اینڈویلیز ڈویلپمنٹ پروگرام (AVDP) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت صدر شریف احمد اے وی ڈی پی آفس میں منعقد ہوا
- ہومپٹرولیم مصنوعات پر 120 روپے فی لیٹر لیوی اور ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف 7 اگست کو چترال کی تمام چھوٹی بڑی شاہراہیں مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان ۔۔جماعت اسلامی لوئر چترال کے امیروجیہہ الدین کی پریس کانفرنس
- ہومچترال فارما ڈسٹری بیوٹرز کونسل (سی پی ڈی سی) کی ایگزیکٹو باڈی کی تشکیل ۔۔فخر عالم (سی ای او عالم انٹرپرائزز/ چیف ایگزیکٹو چترال میل ڈاٹ کام) کو صدر منتخب کیا گیا
- ہومجامعہ چترال کے سینیٹ کے دسویں اجلاس میں مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی منظوری صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کی زیر صدارت اجلاس، جامعہ کی کارکردگی کو سراہا گیا۔
- ہومالخدمت ہسپتال چترال کی تین روزہ MSDS تربیتی پروگرام میں شرکت
- ہومسرزمین تریچ ذوندرانگرام کے قابل فخر فرزند ذیشان نورانی کا ایک اور اعزاز
- ہوممنگل کے روز ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کے نفاذ کے خلاف تاجروں کی اپیل پر ضلع اپر اور لوئر چترال میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوئی



