اپر چترال ( نمائندہ چترال میل )شاہ سعود ڈپٹی کمشنر اپر چترال کی ہدایات پر محمد ریاض خان اسسٹنٹ کمشنر مستوج بہمراہ AC-UTs شگفتہ سرور، ریاض احمد، سلیم اللہ ایوبی اور ظفر علی اے،ایف،سی فوڈ نے ریشن بازار،کوراغ بازار اور بونی بازار میں گرانفروشوں، چکن فروشون، سویٹس شاپس اور سبزی فروشوں کے خلاف بھر پور کاروائی کیا۔ متعدد دکانداروں کو صفائی کی ابتر صورتحال، غیر معیاری اشیاء فروخت کرنے، دکانوں کے اندر نرخنامہ آویزاں نہ کرنے اور گرانفروشی پر ان کے خلاف ایف، ائی،ار درج کرنے کے لئے متعلقہ تھانوں کو مراسلہ بھیج دیا گیا اور جملہ کاروباری حضرات کو منافع خوری اور گرانفروشی سے باز رہنے کے حوالے سے احکامات صادر کیے گئے۔ انہون نے پیٹرول پمپس کا بھی دورہ کیا اور پیٹرول اور ڈیزل کے گیج بھی چیک کئے۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ۔۔۔تبدیلیوں پر پا بندی
- کھیلاپر چترال میں جشن کا غ لشٹ آج جمعرات کے روز شروع ہوگئی
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔۔۔۔۔”ہمارے ہاں خدمت کا صلہ“۔۔۔۔
- مضامینداد بیداد ۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔مزدوروں کا دن
- ہومتھانہ ایون کی حدود میں لویر چترال پولیس نے منشیات کے خلاف کریک ڈاون کے دوران کالاش وادی رمبور میں کالاش قبیلے سے تعلق رکھنے والے کرنل کے بیٹے میجر کو دیسی شراب کی بڑی مقداروادی سے چترال شہر ٹرانسپورٹ کرنے کی پاداش میں رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا۔
- مضامینداد بیداد۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔انسا نی حقوق کا آئینہ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔۔”زندگی سے ڈرو“۔۔
- سیاستلویر چترال میں تحصیل چیرمین دروش کے الیکشن میں پی ٹی آئی کا حمایت یافتہ امیدوار سید فریدجان ایڈوکیٹ نے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق کامیابی حاصل کی ہے۔
- مضامینداد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔نظر آنے والے کام
- ہومچترال کے معروف صحافی گل حماد فاروقی ہفتے کی صبح ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال میں اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے