چترال(بشیرحسین آزاد)پیر27جولائی کو مرکزی دفتر پی پی پی ضلع لوئر چترال میں پاکستان پیپلز پارٹی ضلع چترال کی ضلعی کابینہ،تحصیلز اور دیگر وینگز(پی ایل ایف،پی وائی او،پی ایس یف،لیبر ونگز اور سینئر جیالے ورکروں کی ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی۔جس کی صدارت سابق صوبائی وزیر ضلعی صدر لوئر چترال سلیم خان نے کی۔میٹنگ میں پارٹی کے اندر تنظیمی امور اور ضلع چترال کے اندر مہنگائی،بے روزگاری اور دیگر مسائل کے حوالے سے ایک بڑا جلسہ کرنے پر مشورہ کیا گیا اور متفقہ طورپر فیصلہ کیا گیا کہ بہترین تیاری کے بعد 17آگست کو چترال میں ایک شاندار جلسہ کیا جائیگا۔اس سلسلے میں پارٹی کے تمام عہدیداروں اور زمہ داروں کوٹاسک دیا گیا۔اجلاس میں یہ بھی فیصلہ ہوا کہ میٹنگز میں تمام عہدیداروں کی حاضری کو یقینی بنایا جائے اور تین میٹنگ میں غیر حاضر رہنے والوں کو شوز کاز نوٹس دیاجائے
تازہ ترین
- ہومحالیہ بارشوں اور قدرتی آفات کے حوالے سے چترال سے تعلق رکھنے والے ایم این اے غزالہ انجم وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات کرکے اہالیان چترال کی مشکلات سے آگاہ کیا۔
- ہومحالیہ بارش اور برفبار ی کے نتیجے میں عوامی مشکلات کے بارے میں پارٹی کی ہائی کمان سے رابطہ کرکے فوری طور پر ریلیف پیکج کی فراہمی کا مطالبہ ۔ عبدالولی خان عابد ایڈوکیٹ
- ہومصحافی کسی بھی علاقے میں عوام کے آنکھ اور کان کی حیثیت رکھتے ہیں ۔۔ ڈسٹرکٹ پولیس افیسر لویر چترال افتخار شاہ
- ہوملویر چترال کے دروش ٹاؤن کے گاؤں شیشی آزوردام،حفیظ آباد، جزیر دوری میں کئی دنوں کی مسلسل بارش کی وجہ سے زمین سرک گئی جس کے نتیجے میں تین گھر وں سمیت ایک جامع مسجد مکمل طور پر مٹی تلے دب گئے
- ہومبارش کی وجہ سے مزید تین دن سکول بند رہیں گے۔ نوٹیفیکیشن جاری
- ہومچترال کے طول وعرض میں گزشتہ 24گھنٹو ں سے مسلسل بارشوں کی وجہ سے مختلف مقامات پر دو افراد جان بحق ہوگئے اور کئی گھرمنہدم ہوگئے
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔”شاہ خرچیاں سلامت ہیں”
- ہومافتخار شاہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چترال لوئر تعینات
- ہومجامعہ اسلامیہ بکرآباد چترال میں جلسہ دستار بندی و تقسیم انعامات کے پروگرام کا انعقاد
- ہومچترال کے معروف صوفی شاعر عبدالغنی خان المعروف دول ماما کو اتوار کے روز ان کے آبائی قبرستان گمبد بروز میں سپرد خاک کیا گیا