چترال (نمائندہ چترال میل) عوامی نیشنل پارٹی کے 34واں یوم تاسیس کے سلسلے میی عوامی نیشنل پارٹی تحصیل دروش کا ایک سادہ مگر پروقار تقریب 26جولای کو صبح 10بجے ضلعی نائب صدر جناب غلام احد کے رہائش گاہ ہر منعقد ہوا -تقریب میں عوامی نیشنل پارٹی کے صوباء کونسل کے ممبران ضلعی عہدیداران, کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی. تقریب میں عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی نائب صدر خدیجہ بی بی نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی جس نے غلام احد کے گھر پر پارٹی پرچم لہرایا اور کارکنوں میں لال جھنڈیاں تقسیم کی اور ان کے حوصلے بڑھاے. تقریب میں لال جھنڈے کے دن کو پرجوش طریقے سے منانے پر کارکنان کا شکریہ ادا کیا گیا. تقریب میں ملی مشرسفندیار ولی خان اور صوبائی صدر ایمل ولی خان کی ولولہ انگیز قیادت پر اعتماد کا آظہار کیا گیا. تقریب کے اختتام پر ملک کی خوشحالی اور پارٹی کی ترقی کے لے دعا مانگی گء.تقریب میں عوامی نیشنل پارٹی کے لے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے شبھیدوں کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا. تقریب کے اختتام پر خدیجہ بی بی نے دروش کے مختلف محلوں گھروں اور مین بازار میں دکانوں پر سرخ پرچم لہرائے – اپنے خطاب میں خدیجہ بی بی نے کہاکہ مستقبل عوامی نیشنل پارٹی کا ہے اور ڈی آئی خان سے لے کر چترال پر اب خدائی خدمتگاروں کا راج ہوگا جس کے نتیجے میں صوبہ دوبارہ ترقی وخوشحالی سے ہمکنار ہوگا۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں ہفتہ وار اردرلی روم کا انعقاد
- ہومآیون اینڈویلیز ڈویلپمنٹ پروگرام (AVDP) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت صدر شریف احمد اے وی ڈی پی آفس میں منعقد ہوا
- ہومپٹرولیم مصنوعات پر 120 روپے فی لیٹر لیوی اور ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف 7 اگست کو چترال کی تمام چھوٹی بڑی شاہراہیں مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان ۔۔جماعت اسلامی لوئر چترال کے امیروجیہہ الدین کی پریس کانفرنس
- ہومچترال فارما ڈسٹری بیوٹرز کونسل (سی پی ڈی سی) کی ایگزیکٹو باڈی کی تشکیل ۔۔فخر عالم (سی ای او عالم انٹرپرائزز/ چیف ایگزیکٹو چترال میل ڈاٹ کام) کو صدر منتخب کیا گیا
- ہومجامعہ چترال کے سینیٹ کے دسویں اجلاس میں مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی منظوری صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کی زیر صدارت اجلاس، جامعہ کی کارکردگی کو سراہا گیا۔
- ہومالخدمت ہسپتال چترال کی تین روزہ MSDS تربیتی پروگرام میں شرکت
- ہومسرزمین تریچ ذوندرانگرام کے قابل فخر فرزند ذیشان نورانی کا ایک اور اعزاز
- ہوممنگل کے روز ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کے نفاذ کے خلاف تاجروں کی اپیل پر ضلع اپر اور لوئر چترال میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوئی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پولیس اسٹیشن ارندو کا دورہ
- ہوم*ڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پریس کلب لوئر چترال کا دورہ



