چترال میں BS کے طالب علم نے گلے میں پھندا ڈالکر خود کشی کر لی

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نمائندہ چترال میل) چترال میں BS کے طالب علم نے گلے میں پھندا ڈالکر خود کشی کر لی۔ چترال پولیس کے مطابق اپر چترال مستو ج پر کوسپ کے رہا یشی بی ایس کے طالب علم افتخار علی ولد مراد علی عمر بیس سال حال مو قیم مولدہ چترال نے اپنے کمرے میں چھت کے پھنکے کے ساتھ اپنے اپ کو لٹکا کر خود کشی کر لی۔ خود کشی کی وجہ فوری طور پر معلوم نہ سکا۔