اظہار تشکر۔۔۔۔۔۔۔ پسماندگان آصف جاہ ایون چترال

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نمائندہ چترال میل) ہم پسماندگان آصف جاہ مرحوم بذریعہ سوشل میڈیا اُن تمام حضرات کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہمارے مرحوم قبلہ گاہ کے انتقال پر ہمارے غریب خانے تشریف لائے یا بذریعہ ٹیلیفون سوشل میڈیا تعزیت کی۔ ہم ان تمام دوست، احباب،عزیز و اقارب کا بہت مشکور و ممنون ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائیں۔ آمین
منجانب: پسماندگان آصف جاہ مرحوم
وجیہ الدین
ذیشان آصف
شعبان آصف
آصف رضاء