چترال (نمائندہ چترال میل) ڈپٹی کمشنر چترال لویر نوید احمد نے ضابطہ فوجداری 1898کے دفعہ 144کے تحت ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے لئے حاصل اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے 90دنوں کے لئے دریائے چترال میں تیرنے اور تیرنے کی مشق کرنے پر فوری طور پر پابندی عائد کردی ہے۔ ڈپٹی کمشنر چترال کے دفترسے بدھ کے روز جاری شدہ حکمنامے میں کہاگیا ہے کہ دریا میں طغیانی کی وجہ سے دریا میں تیرنا انسانی جانوں کی ضیاع کا باعث بن رہا ہے، اس لئے اس پر پابندی عائد کرنا ناگزیر ہوگیا تھا۔ دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف تعزیرات پاکستا ن کے دفعہ 188کے تحت کاروائی کی جائے گی جوکہ قید اور جرمانے پرمنتج ہوسکتی ہے۔
تازہ ترین
- ہومتھانہ ایون کی حدود میں لویر چترال پولیس نے منشیات کے خلاف کریک ڈاون کے دوران کالاش وادی رمبور میں کالاش قبیلے سے تعلق رکھنے والے کرنل کے بیٹے میجر کو دیسی شراب کی بڑی مقداروادی سے چترال شہر ٹرانسپورٹ کرنے کی پاداش میں رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا۔
- مضامینداد بیداد۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔انسا نی حقوق کا آئینہ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔۔”زندگی سے ڈرو“۔۔
- سیاستلویر چترال میں تحصیل چیرمین دروش کے الیکشن میں پی ٹی آئی کا حمایت یافتہ امیدوار سید فریدجان ایڈوکیٹ نے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق کامیابی حاصل کی ہے۔
- مضامینداد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔نظر آنے والے کام
- ہومچترال کے معروف صحافی گل حماد فاروقی ہفتے کی صبح ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال میں اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے
- ہومڈپٹی کمشنر اپر چترال محمد عرفان الدین کے دفتر میں مختلف آفات کے سبب فوت ہونے والوں کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم کئے گئے
- ہوملویر چترال میں حفاظتی ٹیکے کا عالمی ہفتے کا آغاز آگہی واک سے کردیا گیا
- ہومداد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔عبد الغنی دول ما ما
- سیاستتحصیل کونسل چترال کے اجلاس میں ضلعی انتظامیہ کی طرف سے حالیہ بارشوں کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کی اسیسمنٹ کی تاریخ میں کم ازکم دس دن کی توسیع کا مطالبہ کرتے ہوئے موجودہ طریقہ کار پر بھی عدم اطمینان کا اظہا رکیا گیا