چترال (محکم الدین) چترال پریس کلب کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت میاں آصف علی شاہ کاکا خیل نائب صدر چترال پریس کلب منعقد ہوا۔ جس میں جملہ صحافیوں اور عہدہ داروں نے شرکت کی۔ اجلاس میں نوشہرہ کے معروف سیاسی شخصیت پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، ایم پی اے اور سابق صوبائی وزیرایکسائز میاں جمشیدالدین کی وفات پر انتہائی دکھ اور صدمے کا اظہار کیا گیا۔اور کہا گیا۔ کہ مرحوم ایک باصلاحیت،ملنسار سیاسی رہنما تھے۔ جس کی اچانک وفات سے علاقے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے۔ اجلاس میں مرحوم کی ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کہا گیا
تازہ ترین
- کھیل*چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری کی زیر صدارت شندور پولو فیسٹیول کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد*
- ہوملوئر چترال میں 9 مئی کے حوالے سے ایک ریلی نکالی گئی
- مضامینداد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔شراکت داری اور تر قی
- ہومپولیس اسٹیشن دروش کی کامیاب کاروائی 11 کلو سے زائد چرس برآمد
- مضامینداد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ۔۔۔پرستان قبل از اسلا م
- تعلیمیونیورسٹی آف چترال کی طرف سے بی ایس پروگرام کی فیسوں میں 57فیصد اضافے کے خلاف طلباء وطالبات سراپا احتجاج بن کر اسے انتہائی ظالمانہ قرار دیتے ہوئے صوبائی حکومت سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ چترال میں غربت اور بے روزگاری کو مدنظر رکھتے ہوئے اس فیصلے کو فوری طور پر واپس لیا جائے
- ہوممادری زبانوں کے تحفظ اور ترقی کیلئے کام کرنے والا ادارہ فورم فار لینگویج انشیٹیوز کے زیر انتظام چترال میں ایک کثیراللسانی مہرکہ منعقد ہوا۔
- مضامینداد بیداد ۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔ما ضی کا پشاور
- مضامینداد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ۔۔۔تبدیلیوں پر پا بندی
- کھیلاپر چترال میں جشن کا غ لشٹ آج جمعرات کے روز شروع ہوگئی