اپر چترال ( نمائندہ چترال میل )ڈپٹی کمشنر اپر چترال جناب شاہ سعود کے ہدایت پر معظم خان ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر مستوج بہمراہ ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر اپر چترال آج بونی اور گردونواح کے مختلف بازاروں میں گرانفروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا۔ انہوں نے مختلف دکانوں میں رائج نرخوں کو ضلعی انتظامیہ کی طرف سے جاری کردہ نرخنامے کیساتھ موازنہ کیا اور موقع پر متعدد گرانفروشوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی۔ علاوہ ازیں متعدد اشیاء خوردانی کی معیار اور ایکسپائری تاریخ کو بھی چیک کیا۔ انہوں نے دکانداروں کو خبردار کیا کہ ضلعی انتظامیہ سرکاری نرخنامے کو ہر صورت رائج کرے گا اور کسی کو بھی غریب عوام کو لوٹنیکی اجازت نہیں دی جائے گی۔ عوامی حلقوں کی جانب سے انتظامیہ کے اس اقدام کو سراہا گیا۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ۔۔۔پرستان قبل از اسلا م
- تعلیمیونیورسٹی آف چترال کی طرف سے بی ایس پروگرام کی فیسوں میں 57فیصد اضافے کے خلاف طلباء وطالبات سراپا احتجاج بن کر اسے انتہائی ظالمانہ قرار دیتے ہوئے صوبائی حکومت سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ چترال میں غربت اور بے روزگاری کو مدنظر رکھتے ہوئے اس فیصلے کو فوری طور پر واپس لیا جائے
- ہوممادری زبانوں کے تحفظ اور ترقی کیلئے کام کرنے والا ادارہ فورم فار لینگویج انشیٹیوز کے زیر انتظام چترال میں ایک کثیراللسانی مہرکہ منعقد ہوا۔
- مضامینداد بیداد ۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔ما ضی کا پشاور
- مضامینداد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ۔۔۔تبدیلیوں پر پا بندی
- کھیلاپر چترال میں جشن کا غ لشٹ آج جمعرات کے روز شروع ہوگئی
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔۔۔۔۔”ہمارے ہاں خدمت کا صلہ“۔۔۔۔
- مضامینداد بیداد ۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔مزدوروں کا دن
- ہومتھانہ ایون کی حدود میں لویر چترال پولیس نے منشیات کے خلاف کریک ڈاون کے دوران کالاش وادی رمبور میں کالاش قبیلے سے تعلق رکھنے والے کرنل کے بیٹے میجر کو دیسی شراب کی بڑی مقداروادی سے چترال شہر ٹرانسپورٹ کرنے کی پاداش میں رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا۔
- مضامینداد بیداد۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔انسا نی حقوق کا آئینہ