صوبائی حکو مت نے موجودہ ملکی صورت حال میں سرکا ری اداروں میں تعطیلات میں اضافہ کرتے ہوئے 18اپریل تک چھٹیوں کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نما یندہ چترال میل) صوبائی حکو مت نے موجودہ ملکی صورت حال میں سرکا ری اداروں میں تعطیلات میں اضافہ کرتے ہوئے 18اپریل تک چھٹیوں کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا۔ محکمہ ریلیف ری ہیبلٹشن اینڈ سیٹلمنٹ ڈیپار ٹمنٹ نے نو ٹیفیکشن نمبر SO(Admn)/PR&SD/2-49/20 جاری کر دیا۔