پشاور: بنوں، لکی مروت اور چترال سمیت کئی ٹی ایم اوز تبدیل کر دئیے گئے

Print Friendly, PDF & Email

محکمہ بلدیات میں بڑے پیمانے پر ردوبدل

پشاور: تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

پشاور: تحصیل میونسپل انتظامیہ کے اکاؤنٹس اور ایڈمن کیڈر آفیسرز کے تبادلے

پشاور: گریڈ 11 سے 19 تک آفیسرز کے تبادلے ہوئے

پشاور: بنوں، لکی مروت اور چترال سمیت کئی ٹی ایم اوز تبدیل کر دئیے گئے

پشاور: انجینئرنگ کیڈر آفیسرز کے تبادلے پیر کو متوقع ہیں۔ معاون وزیراعلی کامران بنگش

پشاور: بہترین خدمات کی فراہمی کو مدنظر کر تبادلے ہوئے۔ معاون بلدیات کامران بنگش

پشاور: دو سال سے زائد ایک سٹیشن پر رہنے والے آفیسرز کو تبدیل کر دیا گیا۔ کامران بنگش

پشاور: تمام صوبے میں بلا تفریق اور اقربا پروری کے تبادلے ہوئے۔ کامران بنگش

پشاور: تبادلوں کے ساتھ ساتھ سزا و جزا کا آپشن بھی زیر غور ہے۔ کامران بنگش

پشاور: کارکردگی بہتر بنانے کے لیے تبادلوں کا عمل جاری رکھیں گے۔ کامران بنگش