تلاش گمشدہ،، حفیظ الرحمان سکنہ گولدور لاہور سے لاپتہ، معلوم ہونے پر اطلاع کی درخواست

Print Friendly, PDF & Email

چترال(نمائندہ چترال میل) حفیظ الرحمان ولد خانان سکنہ گولدور چترال 30 اکتوبر 2019 کو جوہر ٹاون لا ہور سے لا پتہ ہے۔جس کسی کو ان کے بارے میں علم ہو پولیس اسٹیشن چترال کے نمبر 0943 412913 اطلاع دیکر ممنو ن فر مائیں۔