انتقال پر ملال،،،،،،،،، بابو عبد الرحیم بو نی بقضائے الہی انتقال کر گئے۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال(نما یندہ چترال میل) بابو عبد الرحیم بو نی بقضائے الہی انتقال کر گئے ان کی عمر 95 برس تھی نما ز جنازہ ۱توار 12 جنوری کو بوقت 11.30 amبونی میں ادا کی جائے گی۔مرحوم فضل رحیم ایڈوکیٹ،فضل کریم۔فضل علیم،فضل حکیم کے والد اور ڈاکٹر یحیی خان کے سسر تھے۔