نیب پشاور کے اسسٹنٹ ڈائرکٹر رفیع الدین کو بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب بلچ پائین چترال میں سپرد خاک کیا گیا

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نمائندہ چترال میل) نیب پشاور کے اسسٹنٹ ڈائرکٹر رفیع الدین کو بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب بلچ پائین چترال میں سپرد خاک کیا گیا جوکہ بدھ کے دن پشاورمیں اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے تھے۔