چترال (نمائندہ چترال میل) یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں جمعہ کے روز چترال میں سول سوسائٹی کے زیر اہتمام جلوس نکالا گیا جوکہ مختلف راستوں سے ہوکر اتالیق چوک پر پہنچ کر جلسہ عام میں بدل گئی جس سے پی ٹی آئی کے عبداللطیف، جماعت اسلامی کے مولانا اسرار الدین الہلال، اہلسنت والجماعت کے حافظ خوش ولی خان، جے آئی یوتھ کے صدر وجیہ الدین، تجاریونین کے شبیر احمد خان، ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے منیر احمد اور دوسروں نے خطاب کیا۔ انہوں نے کشمیر میں گزشتہ 52دنوں سے مسلسل لاک ڈاؤن کی شدیدمذمت کرتے ہوئے اسے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا اور کہاکہ کشمیر کی آزادی کی منزل اب قریب تر آگئی ہے۔ انہوں نے کہاکہ عوام اب پاک فوج کو عوام کی مکمل تائید اور حمایت حاصل ہے۔ اس موقع پر انڈیا کے خلاف سخت نعرہ بازی ہوئی۔
تازہ ترین
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر افتخار شاہ کے زیر نگرانی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
- ہومہزاروں سال قدیم کالاش تہوار “چلم جوشٹ ” پورے جوش و خروش کے ساتھ وادی رمبور کے معروف ڈانسنگ پلیس (چھارسو) گروم میں شروع ہوا۔
- کھیل*چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری کی زیر صدارت شندور پولو فیسٹیول کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد*
- ہوملوئر چترال میں 9 مئی کے حوالے سے ایک ریلی نکالی گئی
- مضامینداد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔شراکت داری اور تر قی
- ہومپولیس اسٹیشن دروش کی کامیاب کاروائی 11 کلو سے زائد چرس برآمد
- مضامینداد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ۔۔۔پرستان قبل از اسلا م
- تعلیمیونیورسٹی آف چترال کی طرف سے بی ایس پروگرام کی فیسوں میں 57فیصد اضافے کے خلاف طلباء وطالبات سراپا احتجاج بن کر اسے انتہائی ظالمانہ قرار دیتے ہوئے صوبائی حکومت سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ چترال میں غربت اور بے روزگاری کو مدنظر رکھتے ہوئے اس فیصلے کو فوری طور پر واپس لیا جائے
- ہوممادری زبانوں کے تحفظ اور ترقی کیلئے کام کرنے والا ادارہ فورم فار لینگویج انشیٹیوز کے زیر انتظام چترال میں ایک کثیراللسانی مہرکہ منعقد ہوا۔
- مضامینداد بیداد ۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔ما ضی کا پشاور