صوبائی حکومت نے عید الاضحی کے لئے 12سے 15اگست تک تعطیلات کا اعلان کردیا۔

Print Friendly, PDF & Email

(چترال میل رپورٹ)حکومت خیبر پختونخواہ نے عید الاضحی کے موقع پر 12سے 15اگست 2019پیر سے جمعرات تک تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔ جبکہ 17اگست بروز ہفتہ بھی ایام کار میں شامل ہوگا۔ اس امر کا اعلان محکمہ انتظامیہ حکومت خیبر پختونخواہ کی طرف سے کیا گیا۔