انتقال پر ملال،، حاجی خواجہ محمد کی بیوی کو بلچ گاؤں میں سپرد خاک کیا گیا

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نمائندہ چترال میل) گاؤن بلچ کے حاجی خواجہ محمد کی بیوی، چترال یونیورسٹی کے فرید خواجہ اور پشاور کے معروف صحافی نادر خواجہ کی خالہ کو بلچ گاؤں میں سپرد خاک کی گیا جوکہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئی تھی۔