کریم آباد گاڑی حادثے میں دو افراد جاں بحق

Print Friendly, PDF & Email

چترال(نمائندہ چترال میل)چترال دروش سے کریم اباد جانے والی لکڑی سے لدھی ہوئی جیپ شاہ برشگرام کے مقام پر سڑک کی خرابی کی وجہ سے گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں اعتبار خان سکنہ اڑیان دروش اور عبدوالولی سکنہ اوسیک دروش چترال موقع پر جان بحق ہو گئے۔