؎؎چترال میں گولین گول کی متاثرین کو ہر قسم کی امدادی ریلیف کو سول ڈیفنس کے رضاکاروں اور مقامی لوگوں کی تعاون سے پہنچایا جارہا ہے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چترال ذاکر حسین جدون

Print Friendly, PDF & Email

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چترال ذاکر حسین جدون نے چترال میں گولین گول کی متاثرین کو ہر قسم کی امدادی ریلیف کو سول ڈیفنس کے رضاکاروں اور مقامی لوگوں کی تعاون سے پہنچایا جارہا ہے اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر فیاض قریشی ذاتی طور پر اس کی نگرانی کررہے ہیں۔