سابق منیجرمسلم کمرشل بینک چترال شاہ نقی جان انتقال کرگئے۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال(نمائندہ چترال میل)سابق منیجرمسلم کمرشل بینک چترال شاہ نقی جان انتقال کرگئے۔ان کی عمر78برس تھی۔آپ قدرت اللہ جان،علی اصغرجان کے والدعلی افسرجان اورعلی اکبرجان کے چچاتھے۔انہیں گذشتہ روزبکرآبادمیں سپردخاک کرددیاگیا