کھوار زبان وادب کے معروف محقق اور ادیب اور پشاور یونیورسٹی کے شعبہ جغرافیہ کے سابق چیرمین پروفیسر اسرار الدین27اپریل کو ہفتے کے دن 2بجے چترال پریس کلب کے پروگرام ‘مہراکہ’میں مہمان ہوں گے

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نمائندہ چترال میل) کھوار زبان وادب کے معروف محقق اور ادیب اور پشاور یونیورسٹی کے شعبہ جغرافیہ کے سابق چیرمین پروفیسر اسرار الدین27اپریل کو ہفتے کے دن 2بجے چترال پریس کلب کے پروگرام ‘مہراکہ’میں مہمان ہوں گے اور ‘جدید اور قدیم چترال کا تقابلی جائزہ۔۔تعلیم کے تناظرمیں ‘کے موضوع پر اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ چترال پریس کلب کے صدر ظہیر الدین نے اس موضوع سے دلچسپی رکھنے والے تمام حضرات کو مہراکہ میں شمولیت کی دعوت دی ہے۔