شاہ سعود اپر چترال کے پہلے ڈپٹی کمشنر نو ٹیفیکشن جاری۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نما یندہ چترال میل) شاہ سعود اپر چترال کے پہلے ڈپٹی کمشنر نو ٹیفیکشن جاری۔ تفصیلات کے مطابق شاہ سعود (PMS-BS-18) کو اپر چترال کے لیے پہلے ڈپٹی کمشنر کے طورپر تعیناتی کر د گئی ہے جس کا با قا عدہ نو ٹیفیکشن جاری کر دیا گیا ہے۔ وہ عنقریب نئے ضلع اپر چترال کے پہلے ڈپٹی کمشنر کے طورپر اپنے عہدے کا چارچ سھنبا لیں گے۔