دروش(نمائندہ چترال میل) اکرام حسین ایڈوکیٹ دوسری بار بلا مقابلہ دروش با ر ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہوگئے۔ایک اخباری بیان میں اُنہوں نے دوبارہ صدر منتخب ہونے پر اللہ کا شکر ادا کرتا ہوتے ہوئے تمام وکلا برادری جنہوں نے اُن پر اعتمادکا اظہار کیا اُن کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا۔اُنہوں نے تمام وکلا برادری کی فلاح و بہبود کیلئے کام کرنے کے ساتھ بار کونسل کے اصول و قوانین پر ہر صورت عمل کرنے اور بلا امتیاز خدمت کرنے کی عزم کا اظہار کیا کرتے ہوئے کہا کہ یہ میری زندگی کا مشن ہے کہ وکلا کے مسائل کے ساتھ ساتھ عوامی مسائل بھی حل کرنے کی جدو جہد جاری رکھونگا۔
تازہ ترین
- ہومچترال میں ٹیکس کے نفاذ کو مسترد کرتے ہوئے چترال کو پچاس سال مزید ٹیکس سے مثتثنی قرار دینے کا مطالبہ۔ پریس کانفرنس
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔”تعلیم کے دورازے اور غریب“..
- ہوممالاکنڈ ڈویژن میں مجوزہ ٹیکسوں کے نفاذ کے حوالے سے گورنر خیبر پختونخواہ نے اجلاس طلب کر لیا ہے۔ انجنئیر فضل ربی جان صدر پی پی پی
- ہومانتقال پرملال۔۔مفتاح الدین (المفتاح مڈیسن اسٹور اتالیق بازار چترال)ساکن زرگراندہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے
- ہومڈھائی ہزار سال قدیم کالاش فیسٹول جو شی (چلم جوشٹ) ڈھول کی تھاپ پر نوجوان مردو خواتین کی گلے میں باہیں ڈال کر رقص،سریلی گیتوں اور اپنی رنگینیوں کے ساتھ کالاش ویلی بمبوریت کے مرکزی مقام بتریک میں اختتام پذیر ہوا
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں ہفتہ وار اردلی روم کا انعقاد کیا گیا۔
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر افتخار شاہ کے زیر نگرانی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
- ہومہزاروں سال قدیم کالاش تہوار “چلم جوشٹ ” پورے جوش و خروش کے ساتھ وادی رمبور کے معروف ڈانسنگ پلیس (چھارسو) گروم میں شروع ہوا۔
- کھیل*چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری کی زیر صدارت شندور پولو فیسٹیول کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد*
- ہوملوئر چترال میں 9 مئی کے حوالے سے ایک ریلی نکالی گئی