انتقال پر ملال،،صدر یوسی 13نیبر ہوڈ37زبیر احمد قریشی کی ماموں منیر احمد اعوان پا گئے

Print Friendly, PDF & Email

پشاور(نمائندہ چترال میل)صدر یوسی 13نیبر ہوڈ37زبیر احمد قریشی کی ماموں منیر احمد اعوان پا گئے ہے جن کی نماز جنازہ سائنس سپریر کالج پیٹرو پٹرول پمپ میں ادا کی گئی مرحوم کے سوگواران میں نعمان منیر اور سلمان منیر ہیں مرحوم وقار احمد کے بھائی اور پی ٹی آئی کارکن عاقب حسین اور زبیر کے ماموں تھے۔