علم شایان وحید ولدفضل وحید ساکنہ لوٹ دیہہ سنگورچار دنوں سے لاپتہ ہے

Print Friendly, PDF & Email

چترال(نمائندہ چترال میل)سنگور پبلک سکول کے آٹھویں جماعت کا طالب علم شایان وحید ولدفضل وحید ساکنہ لوٹ دیہہ سنگورچار دنوں سے لاپتہ ہے۔جس کسی کو اس کے بارے میں معلومات ہوں تو چترال پولیس اسٹیشن نمبر(0943-412913)، چائلڈ پروٹیکشن یونٹ چترال نمبر(03449704303) یا قریبی تھانہ سے رابطہ کریں۔