چترال (نمائندہ چترال میل) 32سال تک محکمہ صحت میں خدمات انجام دینے کے بعد ملازمت سے ریٹائرمنٹ حاصل کرنے والے ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر چترال ڈاکٹر افتخار الدین کے اعزاز میں بدھ کے روز ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس کے اسٹاف نے الوداعی پارٹی دے دی جس میں سابق ڈی ایچ او ڈاکٹر نذیر احمد، DHQہسپتال کے ایم۔ ایس ڈاکٹر اسراراللہ، کوارڈینیٹر ڈاکٹر محمد اسحاق، ڈاکٹر شہا ب الدین، سپرنٹنڈنٹ نور ستارالملک، اکاو نٹنٹ نیاز احمد اور دوسرے موجود تھے۔ اس موقع پر ڈاکٹر افتخارالدین کی خدمات کو سراہا گیا جبکہ اسٹاف کی طرف سے انہیں چترال کا روایتی تخفہ چغہ پیش کیا گیا۔
تازہ ترین
- ہومچترال میں خودکشی کی رجحان میں کمی لانے کے لئے لویر پولیس نے پریونٹیو ڈیسک قائم کردیا ڈیسک کاباقاعدہ افتتاح ریجنل پولیس افیسر ملاکنڈ محمد علی خان نے کی
- ہومگرم چشمہ کے مقام پر پولوگراونڈ کا مسئلہ حل نہ ہونے پر سول سوسائٹی کے نمائندوں اور کارکنان کا دھرنا تیسرے روز میں داخل ہوگئی
- ہومچترال میں ٹیکس کے نفاذ کو مسترد کرتے ہوئے چترال کو پچاس سال مزید ٹیکس سے مثتثنی قرار دینے کا مطالبہ۔ پریس کانفرنس
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔”تعلیم کے دورازے اور غریب“..
- ہوممالاکنڈ ڈویژن میں مجوزہ ٹیکسوں کے نفاذ کے حوالے سے گورنر خیبر پختونخواہ نے اجلاس طلب کر لیا ہے۔ انجنئیر فضل ربی جان صدر پی پی پی
- ہومانتقال پرملال۔۔مفتاح الدین (المفتاح مڈیسن اسٹور اتالیق بازار چترال)ساکن زرگراندہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے
- ہومڈھائی ہزار سال قدیم کالاش فیسٹول جو شی (چلم جوشٹ) ڈھول کی تھاپ پر نوجوان مردو خواتین کی گلے میں باہیں ڈال کر رقص،سریلی گیتوں اور اپنی رنگینیوں کے ساتھ کالاش ویلی بمبوریت کے مرکزی مقام بتریک میں اختتام پذیر ہوا
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں ہفتہ وار اردلی روم کا انعقاد کیا گیا۔
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر افتخار شاہ کے زیر نگرانی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
- ہومہزاروں سال قدیم کالاش تہوار “چلم جوشٹ ” پورے جوش و خروش کے ساتھ وادی رمبور کے معروف ڈانسنگ پلیس (چھارسو) گروم میں شروع ہوا۔