چترال(نمائندہ چترال میل) امیر جمعیت علماء اسلام مولانا عبدالرحمن قریشی نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ اقلیتوں کو ایک باصلاحیت نمائندہ وزیرزادہ کی صورت میں مل چکا ہے،اقلیتی برادری ان سے اپنے علاقے کی بھرپور خدمت کروائیں۔جہاں اقلیتی برادری سیاسی نمائندگی سے بھی نکلے گی وہاں سیاحوں کوبھی ان علاقوں کی طرف آنے میں سہولیات میسر ہوں گے۔اُنہوں نے کہا کہ ایم پی اے وزیرزادہ اقلیتی برادری کا نمائندہ ہے اور میرا اُن کو مشورہ ہے کہ وہ پالٹکس کرنے کے بجائے چترال کی ترقی میں اپنا کردار بالعموم اور اقلیتی برادری کی ترقی میں اپنا کردار بالخصوص طورپر ادا کریں۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں ہفتہ وار اردرلی روم کا انعقاد
- ہومآیون اینڈویلیز ڈویلپمنٹ پروگرام (AVDP) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت صدر شریف احمد اے وی ڈی پی آفس میں منعقد ہوا
- ہومپٹرولیم مصنوعات پر 120 روپے فی لیٹر لیوی اور ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف 7 اگست کو چترال کی تمام چھوٹی بڑی شاہراہیں مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان ۔۔جماعت اسلامی لوئر چترال کے امیروجیہہ الدین کی پریس کانفرنس
- ہومچترال فارما ڈسٹری بیوٹرز کونسل (سی پی ڈی سی) کی ایگزیکٹو باڈی کی تشکیل ۔۔فخر عالم (سی ای او عالم انٹرپرائزز/ چیف ایگزیکٹو چترال میل ڈاٹ کام) کو صدر منتخب کیا گیا
- ہومجامعہ چترال کے سینیٹ کے دسویں اجلاس میں مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی منظوری صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کی زیر صدارت اجلاس، جامعہ کی کارکردگی کو سراہا گیا۔
- ہومالخدمت ہسپتال چترال کی تین روزہ MSDS تربیتی پروگرام میں شرکت
- ہومسرزمین تریچ ذوندرانگرام کے قابل فخر فرزند ذیشان نورانی کا ایک اور اعزاز
- ہوممنگل کے روز ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کے نفاذ کے خلاف تاجروں کی اپیل پر ضلع اپر اور لوئر چترال میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوئی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پولیس اسٹیشن ارندو کا دورہ
- ہوم*ڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پریس کلب لوئر چترال کا دورہ



