چترال (نمائندہ چترال میل) اسسٹنٹ کمشنر مستوج کے خلاف پٹواریوں نے ضلع بھر میں ہڑتال شروع کردی جس کے نتیجے میں چترال کے علاوہ بونی، دروش اور مستوج میں سیٹلمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے تکمیل گھر بند رہے اور دفاتر میں سیٹلمنٹ کے حوالے آنے والوں کو واپس جانا پڑا۔پٹواری ایسوسی ایشن کے صدر قادر امان نے میڈیا کوبتایاکہ منگل کے روز اے سی مستوج عنایت اللہ کے بونی میں تکمیل گھر کو تالا لگاکر اور اسٹاف سے بدتمیزی کرنے کے خلاف ان کا احتجاج ان کی برطرفی تک جاری رہے گا۔ انہوں نے کہاکہ قانون کو اپنے ہاتھ میں لینے اور اسٹاف کو ڈرانے دھمکانے پر اے سی مستوج کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج کے لئے بھی ڈی پی او چترال کو درخواست دے دی گئی ہے۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں ہفتہ وار اردرلی روم کا انعقاد
- ہومآیون اینڈویلیز ڈویلپمنٹ پروگرام (AVDP) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت صدر شریف احمد اے وی ڈی پی آفس میں منعقد ہوا
- ہومپٹرولیم مصنوعات پر 120 روپے فی لیٹر لیوی اور ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف 7 اگست کو چترال کی تمام چھوٹی بڑی شاہراہیں مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان ۔۔جماعت اسلامی لوئر چترال کے امیروجیہہ الدین کی پریس کانفرنس
- ہومچترال فارما ڈسٹری بیوٹرز کونسل (سی پی ڈی سی) کی ایگزیکٹو باڈی کی تشکیل ۔۔فخر عالم (سی ای او عالم انٹرپرائزز/ چیف ایگزیکٹو چترال میل ڈاٹ کام) کو صدر منتخب کیا گیا
- ہومجامعہ چترال کے سینیٹ کے دسویں اجلاس میں مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی منظوری صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کی زیر صدارت اجلاس، جامعہ کی کارکردگی کو سراہا گیا۔
- ہومالخدمت ہسپتال چترال کی تین روزہ MSDS تربیتی پروگرام میں شرکت
- ہومسرزمین تریچ ذوندرانگرام کے قابل فخر فرزند ذیشان نورانی کا ایک اور اعزاز
- ہوممنگل کے روز ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کے نفاذ کے خلاف تاجروں کی اپیل پر ضلع اپر اور لوئر چترال میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوئی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پولیس اسٹیشن ارندو کا دورہ
- ہوم*ڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پریس کلب لوئر چترال کا دورہ



