تورکہوچترال کی معروف سماجی شخصیت منورخان کی اہلیہ بقضائے الہی انتقال کرگئی

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نمائندہ چترال میل) تورکہوچترال کی معروف سماجی شخصیت منورخان کی اہلیہ بقضائے الہی انتقال کرگئی انھیں گزشتہ روز شو تخار تورکہو میں سپرد خاک کردیاگیامرحومہ یوسف علی خان پاک نیوی، یعقوب علی، رحمت علی یو اے ای کی والدہ (ریٹایرڈ) پوسٹ ماسٹر حاجی شیرعزیز مستوج کی بہن اور چیف ایڈیٹر چترال ٹائیمز ڈاٹ کام سیف الرحمان عزیز کی پھوپھی تھی-