(چترال میل رپورٹ)خیبر پختونخوا کے وزیر مال شکیل احمد خان سے پاکستان تحریک انصاف تحصیل دروش ضلع چترال کے عہدیداران نے ملاقات کی اور علاقے کے عوامی مسائل سے وزیر موصوف کو آگاہ کیا۔وفد میں حاجی گل نواز، فاروق علی شاہ، زبیرالدین قاضی، سمیع اللہ اور دیگر شامل تھے۔ اس موقع پر ضلع اپر چترال سیٹلمنٹ عملے کے مسائل،مختلف منصوبوں اور عوامی مسائل کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔وفد سے بات چیت کرتے ہوئے صوبائی و زیر مال شکیل احمد خان نے کہا کہ صوبائی حکومت عوامی مسائل اور ان کی ضرورتوں سے پوری طرح آگاہ ہے اور چترال جیسے دور دراز علاقے کی ترقی کے لئے ترجیحی طور پر اقدامات اٹھائے جارہے ہیں انھوں نے وفد کو یقین دلایا کہ ان کے تمام مسائل کو حل کرنے کیلئے بھر پور اقدامات اٹھا ئے جائیں گے۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں ہفتہ وار اردرلی روم کا انعقاد
- ہومآیون اینڈویلیز ڈویلپمنٹ پروگرام (AVDP) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت صدر شریف احمد اے وی ڈی پی آفس میں منعقد ہوا
- ہومپٹرولیم مصنوعات پر 120 روپے فی لیٹر لیوی اور ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف 7 اگست کو چترال کی تمام چھوٹی بڑی شاہراہیں مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان ۔۔جماعت اسلامی لوئر چترال کے امیروجیہہ الدین کی پریس کانفرنس
- ہومچترال فارما ڈسٹری بیوٹرز کونسل (سی پی ڈی سی) کی ایگزیکٹو باڈی کی تشکیل ۔۔فخر عالم (سی ای او عالم انٹرپرائزز/ چیف ایگزیکٹو چترال میل ڈاٹ کام) کو صدر منتخب کیا گیا
- ہومجامعہ چترال کے سینیٹ کے دسویں اجلاس میں مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی منظوری صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کی زیر صدارت اجلاس، جامعہ کی کارکردگی کو سراہا گیا۔
- ہومالخدمت ہسپتال چترال کی تین روزہ MSDS تربیتی پروگرام میں شرکت
- ہومسرزمین تریچ ذوندرانگرام کے قابل فخر فرزند ذیشان نورانی کا ایک اور اعزاز
- ہوممنگل کے روز ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کے نفاذ کے خلاف تاجروں کی اپیل پر ضلع اپر اور لوئر چترال میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوئی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پولیس اسٹیشن ارندو کا دورہ
- ہوم*ڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پریس کلب لوئر چترال کا دورہ



