چترال(نمائندہ چترال میل)پولیس ٹریننگ کالج ہنگو کے ایک نوٹفیکیشن کے مطابق چترال پولیس کے انسپکٹرز منیر الملک،امان اللہ اور مفتاح الدین اپر کالج کورس میں نمایاں پوزیشن حاصل کرکے کامیاب ہوگئے۔اس کورس میں کے پی کے پولیس سے تعلق رکھنے والے130اہلکاروں نے حصہ لیاجن میں چترال سے تعلق رکھنے والے انسپکٹر منیر الملک نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔جبکہ امان اللہ 14ویں اور مفتاح الدین نے 16ویں پوزیشن حاصل کرکے کامیابی حاصل کی۔ان پوزیشن حاصل کرنے والے پولیس آفیسران کی کامیابی چترال اور چترال پولیس کے لئے باعث فخر ہے۔
تازہ ترین
- ہومانتقال پرملال۔۔مفتاح الدین (المفتاح مڈیسن اسٹور اتالیق بازار چترال)ساکن زرگراندہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے
- ہومڈھائی ہزار سال قدیم کالاش فیسٹول جو شی (چلم جوشٹ) ڈھول کی تھاپ پر نوجوان مردو خواتین کی گلے میں باہیں ڈال کر رقص،سریلی گیتوں اور اپنی رنگینیوں کے ساتھ کالاش ویلی بمبوریت کے مرکزی مقام بتریک میں اختتام پذیر ہوا
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں ہفتہ وار اردلی روم کا انعقاد کیا گیا۔
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر افتخار شاہ کے زیر نگرانی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
- ہومہزاروں سال قدیم کالاش تہوار “چلم جوشٹ ” پورے جوش و خروش کے ساتھ وادی رمبور کے معروف ڈانسنگ پلیس (چھارسو) گروم میں شروع ہوا۔
- کھیل*چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری کی زیر صدارت شندور پولو فیسٹیول کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد*
- ہوملوئر چترال میں 9 مئی کے حوالے سے ایک ریلی نکالی گئی
- مضامینداد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔شراکت داری اور تر قی
- ہومپولیس اسٹیشن دروش کی کامیاب کاروائی 11 کلو سے زائد چرس برآمد
- مضامینداد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ۔۔۔پرستان قبل از اسلا م