چترال (نمائندہ چترال میل):علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے داخلے خزاں 2018سمسٹر یکم اگست2018سے سارے پاکستان اور ضلع چترال میں شروع ہونگے۔ یہ بات علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ڈپٹی ریجنل ڈائیرکٹر رفیع اللہ خان نے بتائی۔داخلے میٹرک سے پی ایچ ڈی لیول تک ہونگے۔ضلع چترال کے تمام طلباء وطالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ داخلہ لینے کے خواہشمندطلباء وطالبات بروقت اپنے داخلے کو یقینی بنائیں۔اس سمسٹرمیں پروفیشنل کورسز(اے ڈی ای، بی ایڈ نیواور ایم ایڈ)کے داخلے بھی ہونگے۔ داخلہ فارمز ریجنل آفس کے علاوہ دروش، بونی،گرم چشمہ، مستوج، بریپ، تورکہو، شاہگرام، او ر موڑ کہو کے سیل پوائینٹ میں بھی دستیاب ہونگے۔ اور داخلہ فارمز یونیورسٹی کے ویب سائٹ سے بھی ڈاؤں لوڈ کی جاسکتی ہے۔ مذید معلومات کے لئے ہماری ویب سائٹ www.aiou.edu.pk اورذیل نمبروں پر رابطہ کر سکتے ہیں۔-0346-9890639-0346-9031831 0943-413419
0943-413811-0346-9895554
رفیع اللہ خان
ڈپٹی ریجنل ڈائریکٹر
علامہ اقبال اوپن یونیوسٹی چترال
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں ہفتہ وار اردرلی روم کا انعقاد
- ہومآیون اینڈویلیز ڈویلپمنٹ پروگرام (AVDP) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت صدر شریف احمد اے وی ڈی پی آفس میں منعقد ہوا
- ہومپٹرولیم مصنوعات پر 120 روپے فی لیٹر لیوی اور ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف 7 اگست کو چترال کی تمام چھوٹی بڑی شاہراہیں مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان ۔۔جماعت اسلامی لوئر چترال کے امیروجیہہ الدین کی پریس کانفرنس
- ہومچترال فارما ڈسٹری بیوٹرز کونسل (سی پی ڈی سی) کی ایگزیکٹو باڈی کی تشکیل ۔۔فخر عالم (سی ای او عالم انٹرپرائزز/ چیف ایگزیکٹو چترال میل ڈاٹ کام) کو صدر منتخب کیا گیا
- ہومجامعہ چترال کے سینیٹ کے دسویں اجلاس میں مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی منظوری صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کی زیر صدارت اجلاس، جامعہ کی کارکردگی کو سراہا گیا۔
- ہومالخدمت ہسپتال چترال کی تین روزہ MSDS تربیتی پروگرام میں شرکت
- ہومسرزمین تریچ ذوندرانگرام کے قابل فخر فرزند ذیشان نورانی کا ایک اور اعزاز
- ہوممنگل کے روز ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کے نفاذ کے خلاف تاجروں کی اپیل پر ضلع اپر اور لوئر چترال میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوئی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پولیس اسٹیشن ارندو کا دورہ
- ہوم*ڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پریس کلب لوئر چترال کا دورہ



