(چترال میل رپورٹ)یونیورسٹی اف چترال نے اعلان کیا ہے کہ بی اے پرائیویٹ سالانہ امتحانات 2018،12 جولائی 2018 سے شروع ہوں گے جس کے لئے تمام پرائیویٹ امیدواروں کی رول نمبر سلپس، پاکستان پوسٹل سروس کے ذریعے ان کے مستقل پتوں پر بھیجی جارہی ہیں جبکہ یہ رول نمبر سلپس، یونیورسٹی کی ویب سائٹ https://admission.uoch.edu.pk پر آن لائن بھی دستیاب ہیں۔ اس لئے تمام پرائیویٹ امیدواروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنی رول نمبر سلپس اپنے نزدیکی پوسٹ آفسز یا یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے ڈاؤں لوڈ کرکے پرنٹ نکال لیں۔ تاہم اگر کوئی امیدوار اپنے رول نمبر سلیپس9۔ جولائی وصول نہ کرسکے تو وہ رول نمبر سلپ کی نقل، چترال یونیورسٹی کے شعبہ امتحانات سے بھی حاصل کرسکتا ہے۔
تازہ ترین
- ہومکلرز آف چترال کی طرف سے مارخور رمضان فٹسال لیگ سیزن ون 2026 کا گرانڈ فائنل کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر
- ہومپاکستان اسٹیٹ آئل ڈپو لوئر چترال میں موک ایکسرسائز عمل میں لایا گیا
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی جانب سے سٹی بازار چترال میں غلط پارکنگ اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے خلاف خصوصی مہم کا آغاز
- مضامیناولاد کی تربیت اور صحبتِ بد سے بچاؤ: قرآن و سنت کی روشنی میں۔۔بشیر حسین آزاد
- مضامینرشوت: ایک سماجی کینسر اور شرعی نقطہ نظر۔۔۔بشیر حسین آزاد۔
- مضامینعالمی بحران اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں: صبر و تحمل کی ضرورت۔۔ تحریر بشیر حسین آزاد
- ہومچترال: سال 2026 کے لیے صدقہ فطر کے ریٹس کا اعلان،کم از کم شرح 240 روپے مقرر
- مضامینحرصِ مال اور رشتوں کا زوال: اسلامی تعلیمات کی روشنی میں۔۔بشیر حسین آزاد۔۔
- ہومچترال کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے افغانستان کی طالبان حکومت کی حالیہ سرحدی جارحیت اور بلا اشتعال فائرنگ کے خلاف چترال شہر میں ایک عظیم الشان احتجاجی جلوس نکالا
- ہوم*ضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری


