بیوہ صفت خان کوغذی انتقال کر گئیں

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نمائندہ چترال میل) بیوہ صفت خان کوغذی انتقال کر گئیں مرحومہ محمدسیف اللہ (ر) ہیڈ ماسٹر، محمدسیف الدین،محمدسیف النبی، محمدسیف الرحیم (ر) فلاینگ آفیسر کی والدہ،ڈاکٹرمحمدیحیی، اصلاح کی دادی اور عبدالمجید (ر)ڈسٹرک آفیسر ایجوکیشن کی ہمشیرہ تھی انہیں آبائی قبرستان کوغذی میں سپردخاک کیا گیا –