چترال(نمائندہ چترال میل)ہفتہ 26مئی کوچترال کے اساتذہ کا صدر اپٹا خیبر پختونخواہ ملک خالد خان مرحوم کی یاد میں تعزیتی اجلاس زیر صدارت محمد اشرف خان سابق صدر اپٹا چترال منعقد ہوا۔اجلاس سے صدر سکول افیسر ایسوسی ایشن چترال ضیاء الدین،جنرل سیکرٹری ATAچترال قاری محمد یوسف،ہیڈماسٹر جی ایم ایس موڑدہ آیون زرتاج احمد،سابق صدر اپٹا چترال محمد اشرف خان،صدر اپٹا لٹکوہ محمد ولی اور اے ڈی او میل چترال احمد الدین نے اپنے خطاب میں ملک خالد خان مرحوم کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی انتقال کی وجہ سے ساتذہ برادری بہت بڑے رہنما سے محروم ہوگئے۔ملک خالد خان مرحوم نے جو نمائندگی کیلئے راہ متعین کی ہیں اگر اساتذہ اس راہ پر چلتے رہے تو انشاء اللہ اساتذہ برادری کو ملک خالد خان مرحوم کی کمی کا احساس نہیں ہوگا۔اُنہوں نے کہا کہ ملک خالد خان مرحوم سے ایسے خدمات سرانجام دیے جنہیں صدیوں تک بھلایا نہیں جاسکتا۔اجلاس میں مرحوم کے ایثال وثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی
تازہ ترین
- ہومانتقال پرملال۔۔مفتاح الدین (المفتاح مڈیسن اسٹور اتالیق بازار چترال)ساکن زرگراندہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے
- ہومڈھائی ہزار سال قدیم کالاش فیسٹول جو شی (چلم جوشٹ) ڈھول کی تھاپ پر نوجوان مردو خواتین کی گلے میں باہیں ڈال کر رقص،سریلی گیتوں اور اپنی رنگینیوں کے ساتھ کالاش ویلی بمبوریت کے مرکزی مقام بتریک میں اختتام پذیر ہوا
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں ہفتہ وار اردلی روم کا انعقاد کیا گیا۔
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر افتخار شاہ کے زیر نگرانی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
- ہومہزاروں سال قدیم کالاش تہوار “چلم جوشٹ ” پورے جوش و خروش کے ساتھ وادی رمبور کے معروف ڈانسنگ پلیس (چھارسو) گروم میں شروع ہوا۔
- کھیل*چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری کی زیر صدارت شندور پولو فیسٹیول کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد*
- ہوملوئر چترال میں 9 مئی کے حوالے سے ایک ریلی نکالی گئی
- مضامینداد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔شراکت داری اور تر قی
- ہومپولیس اسٹیشن دروش کی کامیاب کاروائی 11 کلو سے زائد چرس برآمد
- مضامینداد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ۔۔۔پرستان قبل از اسلا م