انتقال پرملال،،،،حاجی غلام حضرت آف بکرآباد انتقال کر گئے

Print Friendly, PDF & Email

چترال(نمائندہ چترال میل) حاجی غلام حضرت اچین گول بکراباد طویل علالت کے بعد انتقال کر گیےء۔ان کی عمر نوے برس تھی انہیں انہیں آج یعنی بروز جمعہ بوقت 10بجے آبائی قبرستان بکرآباد اچین گول میں سپرد خاک کر دیا جائے گا۔ آپ غلام اللہ، مطیع اللہ اور رحمت اللہ کے والد تھے۔