چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کے زیرنگرانی صوبائی سلیکشن بورڈ کااجلاس جمعرات کے روز منعقدہوا۔جس میں مختلف محکموں کے 740افسران کو اگلے گریڈ میں ترقی دینے کی سفارش کی گئی۔ترقی پانے والوں میں محکمہ عملہ کے 2آئی ٹی افسران کوگریڈ 19 میں،2آئی ٹی افسران کو گریڈ 18 اور24 افسران کو پی ایم ایس گریڈ 17 میں،محکمہ انفارمیشن کے 2 افسران کو گریڈ 18 میں،فنانس کے ایک افسر کوگریڈ 18،محکمہ انرجی اینڈ پاورکے 2 افسران کوگریڈ18 میں،محکمہ معدنیات کے ایک افسر کو گریڈ18 میں،محکمہ داخلہ کے 25 افسران کوگریڈ 18 میں،محکمہ ایکسائزکے 2 افسران کوگریڈ 18 میں،محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کے 3 افسران کو گریڈ 20 میں اوردوافسران کو گریڈ 18 میں،محکمہ سپورٹس کے ایک افسر کو گریڈ19 میں اور ایک افسر کو گریڈ 18 میں،محکمہ ماحولیات کے 3 افسران کو گریڈ 19 اور16 افسران کو گریڈ18 میں،محکمہ ایریگیشن میں ایک افسر کو گریڈ 19 اور13 افسران گریڈ 18 میں،محکمہ پاپولیشن کے ایک افسرکو گریڈ 20 اور6 افسران کو گریڈ 19 میں محکمہ انڈسٹری کے 7 افسران کو گریڈ 20 اور32 افسران کوگریڈ 19 میں،محکمہ زراعت کے ایک افسر کوگریڈ 20 میں،71 افسران کو گریڈ19 اور56 افسران کوگریڈ18 میں،محکمہ ہائیر ایجوکیشن کے 48 افسران کو گریڈ 20 میں،183 کو گریڈ 19 میں اور234 افسران کو گریڈ18 میں ترقی دینے کی سفارش کی گئی۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں ہفتہ وار اردرلی روم کا انعقاد
- ہومآیون اینڈویلیز ڈویلپمنٹ پروگرام (AVDP) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت صدر شریف احمد اے وی ڈی پی آفس میں منعقد ہوا
- ہومپٹرولیم مصنوعات پر 120 روپے فی لیٹر لیوی اور ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف 7 اگست کو چترال کی تمام چھوٹی بڑی شاہراہیں مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان ۔۔جماعت اسلامی لوئر چترال کے امیروجیہہ الدین کی پریس کانفرنس
- ہومچترال فارما ڈسٹری بیوٹرز کونسل (سی پی ڈی سی) کی ایگزیکٹو باڈی کی تشکیل ۔۔فخر عالم (سی ای او عالم انٹرپرائزز/ چیف ایگزیکٹو چترال میل ڈاٹ کام) کو صدر منتخب کیا گیا
- ہومجامعہ چترال کے سینیٹ کے دسویں اجلاس میں مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی منظوری صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کی زیر صدارت اجلاس، جامعہ کی کارکردگی کو سراہا گیا۔
- ہومالخدمت ہسپتال چترال کی تین روزہ MSDS تربیتی پروگرام میں شرکت
- ہومسرزمین تریچ ذوندرانگرام کے قابل فخر فرزند ذیشان نورانی کا ایک اور اعزاز
- ہوممنگل کے روز ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کے نفاذ کے خلاف تاجروں کی اپیل پر ضلع اپر اور لوئر چترال میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوئی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پولیس اسٹیشن ارندو کا دورہ
- ہوم*ڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پریس کلب لوئر چترال کا دورہ



